آپ کے آلات اور آئٹمز کے لیے
• اپنے فون، ٹیبلیٹ، ہیڈ فونز اور دیگر لوازمات کو نقشے پر دیکھیں–چاہے وہ آف لائن ہوں۔
• اگر آپ کا کھویا ہوا آلہ قریب ہے تو اسے تلاش کرنے کے لیے آواز چلائیں۔
• اگر آپ کا کوئی آلہ کھو گیا ہے تو آپ اسے دور سے محفوظ یا مٹا سکتے ہیں۔ اگر کسی کو آپ کا آلہ مل جاتا ہے تو ایسی صورت میں آپ مقفل اسکرین پر ڈسپلے کرنے کیلئے ایک حسب ضرورت پیغام بھی شامل کر سکتے ہیں۔
• Find Hub نیٹ ورک میں موجود مقام کا تمام ڈیٹا مرموز کردہ ہے۔ یہ مقام کا ڈیٹا Google کو بھی نظر نہیں آتا۔
مقام کے اشتراک کے لیے
• کسی دوست کے ساتھ ملاقات کو مربوط کرنے کے لیے اپنے لائیو مقام کا اشتراک کریں یا اس بات کو یقینی بنانے کے لیے فیملی سے رابطہ کریں کہ وہ گھر پر محفوظ ہیں۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
30 جون، 2025